159۔ فکر

اَلْفِكْرُ مِرْآةٌ صَافِيَةٌ۔ (حکمت ۴) فکر صاف و شفاف آئینہ ہے۔ جس طرح انسان شفاف آئینہ میں اپنی حقیقی شکل دیکھتا ہے اور پھر اُسے سنوارتا ہے اسی طرح انسان کی عملی زندگی میں بھی ایک صاف شفاف آئینہ ضروری ہے تاکہ انسان اپنے آئندہ کے ارادوں کو حقیقی صورت میں دیکھ سکے اور اسی … 159۔ فکر پڑھنا جاری رکھیں